ابنا: ترکی کے صدر عبد اللہ گل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی برادری سے شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس سے قبل عالمی برادری نےشام کے خلاف فوجی کارروائی کے ترکی اور سعودی عرب کے مطالبہ کو رد کردیا تھا۔
ترکی کے صدر نے شام کے بارے میں امریکہ اور روس کے معاہدے کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہےکہ عالمی برادری کو شام کےکیمیائی ہتھیاروں کے سلسلے میں اپنی آنکھیں بند نہیں کرنی چاہییں۔
ترکی، شام میں سرگرم دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔
.....
/169